320 pages, Hardcover ممتاز مفتی نے 1968ء میں قدرت اللہ شہاب کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی۔ اس سفر کے تقریباً چھ سال بعد 1975ء میں ان کے حج کے سفر کی روداد ایک رپوتاژ کی شکل میں التحریر، لاہور کے زیر اہتمام شائع ہوئی۔ اس پہلے یہ …
ان کہی ممتاز مفتی کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے جو 1944 میں مکتبہ اردو لاہور سے شائع ہوا۔ اس مجموعے میں کل سترہ کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب کا نام میرا جی نے تجویز کیا تھا۔ آپا اس مجموعے کی پہلی کہانی ہے جوممتاز مفتی کے مقبول اور نم…
فروری 1954ء میں ممتاز مفتی کے مضامین کا پہلا مجموعہ غبارے کے نام سے مکتبہ اردو لاہور سے شائع ہوا۔ یہ مضامین بلاشبہ ان کے فکر و خیال کے اہم زاویوں کو سمجھنے اور جانچنے کے لئے بے حد مفید اور معاون ثابت ہوتے ہیں کیونکہ ان مضام…
First published January 1, 1982
سمے کا بندھن ممتاز مفتی کا ساتواں افسانوی مجموعہ ہے جو انیس افسانوں پر مشتمل ہے۔ ان افسانوں میں ممتاز مفتی کے ذہنی افق کے سبھی منظر دکھائی دیتے ہیں۔ ان افسانوں میں نظر آتا ہے کہ ممتاز مفتی حیات کو بڑے اعتماد اور فنکارانہ…
پیاز کے چھلکے 1968ء میں نیشنل پبلشنگ کمپنی، روالپنڈی کے زیر اہتمام شائع ہوا۔ اس کتاب میں آٹھ شخصیتوں، عزیز ملک، محمد طفیل، محمد عمر، بانوقدسیہ، قدرت اللہ شہاب، میرا جی، منٹو اور ابن انشا کے بارے میں مضامین شامل ہیں۔ اس کے…