Search by :
Last search:
اس انتخاب کے پس منظر میں یہ خیال و خواہش کارفرما رہے ہیں کہ اردو خاکہ نگاری کی ایک ایسی جامع دستاویز مرتب کی جائے جو اس صنف کے پورے سفر کا جائزہ اور اس کے نمایاں سنگ ہائے میل کا اشاریہ ثابت ہو- اس انتخاب میں "محمد حسین آزاد…