Book
Urdu Kay Bahtreen Shaksi Khakay / اردو کی بہترین شخصی خاکے
اس انتخاب کے پس منظر میں یہ خیال و خواہش کارفرما رہے ہیں کہ اردو خاکہ نگاری کی ایک ایسی جامع دستاویز مرتب کی جائے جو اس صنف کے پورے سفر کا جائزہ اور اس کے نمایاں سنگ ہائے میل کا اشاریہ ثابت ہو- اس انتخاب میں "محمد حسین آزاد” سے لے کر "اپندرناتھ اشک” تک اور "میرزا ادیب” سے لے کر "اسلم فرخی” اور اختر حسین رائے پوری” سے لے کر "انور ظہیرخاں” تک کے خاکے شامل ہیں، جو ایک دستاویزی انتخاب ہے-
No other version available